گیسو دانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ڈبیا وغیرہ جس میں عورتیں اپنے گرے ہوئے بال احتیاط سے اٹھا کر رکھ دیتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ڈبیا وغیرہ جس میں عورتیں اپنے گرے ہوئے بال احتیاط سے اٹھا کر رکھ دیتی ہیں۔